the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
گوالیار،3جنوری(ایجنسی) گوالیار ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی صبح برونی میل Barauniکا ایک کوچ پٹری سے اترکر پاس ہی بنے مندر میں جا گھسا جس سے مندر کے پجاری سمیت دو افراد زخمی ہو گئے. ناگراج ریلوئے پولیس اسٹیشن کے ذرائع کے مطابق آج صبح یارڈ میں ایک انجن برونی میل کے دوسرے ڈببو کو جوڈنے کے لئے پیچھے گیا تبھی ایک کوچ پٹری سے



اتر گیا اور قریب ہی لگے ایک پیڑ کو توڑتا ہوا ہنومان مندر میں جا گھسا جس سے مندر مکمل طور تباہ ہو گیا اور پجاری اور ایک مزدور سنیل شرما زخمی ہو گئے. دونوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. ریل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے. واقعہ کے وقت پٹری سے اترنے والا کوچ خالی تھا ورنہ کوئی بڑا حادثہ کا امکان سے انکار نہیں کیا جا سکتا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.